۲۔سموایل 6:22-23 اردو جیو ورژن (UGV)

22. ہاں، مَیں اِس سے بھی زیادہ ذلیل ہونے کے لئے تیار ہوں۔ جہاں تک لونڈیوں کا تعلق ہے، وہ ضرور میری عزت کریں گی۔“

23. جیتے جی میکل بےاولاد رہی۔

۲۔سموایل 6