۲۔سموایل 20:24-26 اردو جیو ورژن (UGV)

24. اور ادورام بیگاریوں پر مقرر تھا۔ یہوسفط بن اخی لُود بادشاہ کا مشیرِ خاص تھا۔

25. سِوا میرمنشی تھا اور صدوق اور ابیاتر امام تھے۔

26. عیرا یائیری داؤد کا ذاتی امام تھا۔

۲۔سموایل 20