۲۔تواریخ 36:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اُمّت نے یوسیاہ کے بیٹے یہوآخز کو باپ کے تخت پر بٹھا دیا۔

2. یہوآخز 23 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں اُس کی حکومت کا دورانیہ تین ماہ تھا۔

۲۔تواریخ 36