۱۔کرنتھیوں 16:22-24 اردو جیو ورژن (UGV)

22. لعنت اُس شخص پر جو خداوند سے محبت نہیں رکھتا۔اے ہمارے خداوند، آ!

23. خداوند عیسیٰ کا فضل آپ کے ساتھ رہے۔

24. مسیح عیسیٰ میں آپ سب کو میرا پیار۔

۱۔کرنتھیوں 16