۱۔کرنتھیوں 15:5-7 اردو جیو ورژن (UGV)

5. وہ پطرس کو دکھائی دیا، پھر بارہ شاگردوں کو۔

6. اِس کے بعد وہ ایک ہی وقت پانچ سَو سے زیادہ بھائیوں پر ظاہر ہوا۔ اُن میں سے بیشتر اب تک زندہ ہیں اگرچہ چند ایک انتقال کر چکے ہیں۔

7. پھر یعقوب نے اُسے دیکھا، پھر تمام رسولوں نے۔

۱۔کرنتھیوں 15