۱۔پطرس 5:13-14 اردو جیو ورژن (UGV)

13. بابل میں جو جماعت اللہ نے آپ کی طرح چنی ہے وہ آپ کو سلام کہتی ہے، اور اِسی طرح میرا بیٹا مرقس بھی۔

14. ایک دوسرے کو محبت کا بوسہ دینا۔آپ سب کی جو مسیح میں ہیں سلامتی ہو۔

۱۔پطرس 5