۱۔تھسلنیکیوں 5:20-22 اردو جیو ورژن (UGV)

20. نبوّتوں کی تحقیر نہ کریں۔

21. سب کچھ پرکھ کر وہ تھامے رکھیں جو اچھا ہے،

22. اور ہر قسم کی بُرائی سے باز رہیں۔

۱۔تھسلنیکیوں 5