۱۔تواریخ 7:11-14 اردو جیو ورژن (UGV)

11. سب اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اُن کے 17,200 جنگ کرنے کے قابل مرد تھے۔

12. سُفّی اور حُفّی عیر کی اور حُشی احیر کی اولاد تھے۔

13. نفتالی کے چار بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سلّوم تھے۔ سب بِلہاہ کی اولاد تھے۔

14. منسّی کی اَرامی داشتہ کے دو بیٹے اسری ایل اور جِلعاد کا باپ مکیر پیدا ہوئے۔

۱۔تواریخ 7