۱۔تواریخ 4:22-25 اردو جیو ورژن (UGV)

22. یوقیم، کوزیبا کے باشندے، اور یوآس اور ساراف جو قدیم روایت کے مطابق موآب پر حکمرانی کرتے تھے لیکن بعد میں بیت لحم واپس آئے۔

23. وہ نتاعیم اور جدیرہ میں رہ کر کمہار اور بادشاہ کے ملازم تھے۔

24. شمعون کے بیٹے یموایل، یمین، یریب، زارح اور ساؤل تھے۔

25. ساؤل کے ہاں سلّوم پیدا ہوا، سلّوم کے مِبسام، مِبسام کے مِشماع،

۱۔تواریخ 4