۱۔تواریخ 3:7-9 اردو جیو ورژن (UGV)

7. نوجہ، نفج، یفیع،

8. اِلی سمع، اِلیَدع اور اِلی فلط۔ کُل نو بیٹے تھے۔

9. تمر اُن کی بہن تھی۔ اِن کے علاوہ داؤد کی داشتاؤں کے بیٹے بھی تھے۔

۱۔تواریخ 3