۱۔تواریخ 24:20-22 اردو جیو ورژن (UGV)

20. ذیل کے لاویوں کے مزید خاندانی سرپرست ہیں:عمرام کی اولاد میں سے سوبائیل،سوبائیل کی اولاد میں سے یحدیاہ

21. رحبیاہ کی اولاد میں سے یِسیاہ سرپرست تھا،

22. اِضہار کی اولاد میں سے سلومیت،سلومیت کی اولاد میں سے یحت،

۱۔تواریخ 24