۱۔تواریخ 2:36-40 اردو جیو ورژن (UGV)

36. عتّی کے ہاں ناتن پیدا ہوا اور ناتن کے زبد،

37. زبد کے اِفلال، اِفلال کے عوبید،

38. عوبید کے یاہو، یاہو کے عزریاہ،

39. عزریاہ کے خلِص، خلِص کے اِلعاسہ،

40. اِلعاسہ کے سِسمی، سِسمی کے سلّوم،

۱۔تواریخ 2