۱۔تواریخ 1:3-7 اردو جیو ورژن (UGV)

3. حنوک، متوسلح، لمک،

4. اور نوح تھی۔نوح کے تین بیٹے سِم، حام اور یافت تھے۔

5. یافت کے بیٹے جُمر، ماجوج، مادی، یاوان، تُوبل، مسک اور تیراس تھے۔

6. جُمر کے بیٹے اشکناز، ریفت اور تُجرمہ تھے۔

7. یاوان کے بیٹے اِلیسہ اور ترسیس تھے۔ کِتّی اور رودانی بھی اُس کی اولاد ہیں۔

۱۔تواریخ 1