۱۔تواریخ 1:25-30 اردو جیو ورژن (UGV)

25. عِبر، فلج، رعو،

26. سروج، نحور، تارح

27. اور ابرام یعنی ابراہیم۔

28. ابراہیم کے بیٹے اسحاق اور اسمٰعیل تھے۔

29. اُن کی درجِ ذیل اولاد تھی:اسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوت تھا۔ اُس کے باقی بیٹے قیدار، ادبئیل، مِبسام،

30. مِشماع، دُومہ، مسّا، حدد، تیما،

۱۔تواریخ 1