یوحنا 11:34-36 اردو جیو ورژن (UGV)

34. اُس نے پوچھا، ”تم نے اُسے کہاں رکھا ہے؟“اُنہوں نے جواب دیا، ”آئیں خداوند، اور دیکھ لیں۔“

35. عیسیٰ رو پڑا۔

36. یہودیوں نے کہا، ”دیکھو، وہ اُسے کتنا عزیز تھا۔“

یوحنا 11