یشوع 18:22-25 اردو جیو ورژن (UGV)

22. بیت عرابہ، صمریم، بیت ایل،

23. عویم، فارہ، عُفرہ،

24. کفر العمونی، عُفنی اور جِبع۔ یہ کُل 12 شہر تھے۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

25. اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: جِبعون، رامہ، بیروت،

یشوع 18