یرمیا 30:22-24 اردو جیو ورژن (UGV)

22. اُس وقت تم میری قوم ہو گے اور مَیں تمہارا خدا ہوں گا‘۔“

23. دیکھو، رب کا غضب زبردست آندھی کی طرح نازل ہو رہا ہے۔ تیز بگولے کے جھونکے بےدینوں کے سروں پر اُتر رہے ہیں۔

24. اور رب کا شدید قہر اُس وقت تک ٹھنڈا نہیں ہو گا جب تک اُس نے اپنے دل کے منصوبوں کو تکمیل تک نہیں پہنچایا۔ آنے والے دنوں میں تمہیں اِس کی صاف سمجھ آئے گی۔

یرمیا 30