یرمیا 11:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب یرمیاہ سے ہم کلام ہوا،

2. ”یروشلم اور یہوداہ کے باشندوں سے کہہ کہ اُس عہد کی شرائط پر دھیان دو جو مَیں نے تمہارے ساتھ باندھا تھا۔

3. رب جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے کہ اُس پر لعنت جو اُس عہد کی شرائط پوری نہ کرے

یرمیا 11