گنتی 33:48-50 اردو جیو ورژن (UGV)

48. وہاں سے اُنہوں نے یردن کی وادی میں اُتر کر موآب کے میدانی علاقے میں اپنے ڈیرے لگائے۔ اب وہ دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر یریحو شہر کے سامنے تھے۔

49. اُن کے خیمے بیت یسیموت سے لے کر ابیل شِطّیم تک لگے تھے۔

50. وہاں رب نے موسیٰ سے کہا،

گنتی 33