گنتی 16:42-44 اردو جیو ورژن (UGV)

42. لیکن جب وہ موسیٰ اور ہارون کے مقابلے میں جمع ہوئے اور ملاقات کے خیمے کا رُخ کیا تو اچانک اُس پر بادل چھا گیا اور رب کا جلال ظاہر ہوا۔

43. پھر موسیٰ اور ہارون ملاقات کے خیمے کے سامنے آئے،

44. اور رب نے موسیٰ سے کہا،

گنتی 16