نوح 3:49-52 اردو جیو ورژن (UGV)

49. میرے آنسو رُک نہیں سکتے بلکہ اُس وقت تک جاری رہیں گے

50. جب تک رب آسمان سے جھانک کر مجھ پر دھیان نہ دے۔

51. اپنے شہر کی عورتوں سے دشمن کا سلوک دیکھ کر میرا دل چھلنی ہو رہا ہے۔

52. جو بلاوجہ میرے دشمن ہیں اُنہوں نے پرندے کی طرح میرا شکار کیا۔

نوح 3