متی 13:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اُسی دن عیسیٰ گھر سے نکل کر جھیل کے کنارے بیٹھ گیا۔

2. اِتنا بڑا ہجوم اُس کے گرد جمع ہو گیا کہ آخرکار وہ ایک کشتی میں بیٹھ گیا جبکہ لوگ کنارے پر کھڑے رہے۔

3. پھر اُس نے اُنہیں بہت سی باتیں تمثیلوں میں سنائیں۔”ایک کسان بیج بونے کے لئے نکلا۔

متی 13