23. عیسیٰ تقریباً تیس سال کا تھا جب اُس نے خدمت شروع کی۔ اُسے یوسف کا بیٹا سمجھا جاتا تھا۔ اُس کا نسب نامہ یہ ہے: یوسف بن عیلی
24. بن متات بن لاوی بن ملکی بن ینّا بن یوسف
25. بن متِتیاہ بن عاموس بن ناحوم بن اسلیاہ بن نوگہ
26. بن ماعت بن متِتیاہ بن شمعی بن یوسیخ بن یوداہ
27. بن یوحناہ بن ریسا بن زرُبابل بن سیالتی ایل بن نیری