لوقا 2:31-33 اردو جیو ورژن (UGV)

31. جو تُو نے تمام قوموں کی موجودگی میں تیار کی ہے۔

32. یہ ایک ایسی روشنی ہے جس سے غیریہودیوں کی آنکھیں کھل جائیں گیاور تیری قوم اسرائیل کو جلال حاصل ہو گا۔“

33. بچے کے ماں باپ اپنے بیٹے کے بارے میں اِن الفاظ پر حیران ہوئے۔

لوقا 2