قضا 17:11-13 اردو جیو ورژن (UGV)

11. لاوی متفق ہوا۔ وہ وہاں آباد ہوا، اور میکاہ نے اُس کے ساتھ بیٹوں کا سا سلوک کیا۔

12. اُس نے اُسے امام مقرر کر کے سوچا،

13. ”اب رب مجھ پر مہربانی کرے گا، کیونکہ لاوی میرا امام بن گیا ہے۔“

قضا 17