غزل الغزلات 2:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. مَیں میدانِ شارون کا پھول اور وادیوں کی سوسن ہوں۔

2. لڑکیوں کے درمیان میری محبوبہ کانٹےدار پودوں میں سوسن کی مانند ہے۔

3. جوان آدمیوں میں میرا محبوب جنگل میں سیب کے درخت کی مانند ہے۔ مَیں اُس کے سائے میں بیٹھنے کی کتنی آرزومند ہوں، اُس کا پھل مجھے کتنا میٹھا لگتا ہے۔

غزل الغزلات 2