عزرا 2:23-28 اردو جیو ورژن (UGV)

23. عنتوت کے باشندے: 128،

24. عزماوت کے باشندے: 42،

25. قِریَت یعریم، کفیرہ اور بیروت کے باشندے: 743،

26. رامہ اور جِبع کے باشندے: 621،

27. مِکماس کے باشندے: 122،

28. بیت ایل اور عَی کے باشندے: 223،

عزرا 2