21. حارِم کے خاندان کا معسیاہ، الیاس، سمعیاہ، یحی ایل اور عُزیّاہ،
22. فشحور کے خاندان کا اِلیوعینی، معسیاہ، اسمٰعیل، نتنی ایل، یوزبد اور اِلعاسہ۔
23. لاویوں میں سے قصوروار:یوزبد، سِمعی، قلایاہ یعنی قلیطا، فتحیاہ، یہوداہ اور اِلی عزر۔
24. گلوکاروں میں سے قصوروار:اِلیاسب۔رب کے گھر کے دربانوں میں سے قصوروار:سلّوم، طِلِم اور اُوری۔