زبور 6:9-10 اردو جیو ورژن (UGV)

9. رب نے میری التجاؤں کو سن لیا ہے، میری دعا رب کو قبول ہے۔

10. میرے تمام دشمنوں کی رُسوائی ہو جائے گی، اور وہ سخت گھبرا جائیں گے۔ وہ مُڑ کر اچانک ہی شرمندہ ہو جائیں گے۔

زبور 6