زبور 38:21-22 اردو جیو ورژن (UGV)

21. اے رب، مجھے ترک نہ کر! اے اللہ، مجھ سے دُور نہ رہ!

22. اے رب میری نجات، میری مدد کرنے میں جلدی کر!

زبور 38