زبور 150:5-6 اردو جیو ورژن (UGV)

5. جھانجھوں کی جھنکارتی آواز سے اُس کی حمد کرو، گونجتی جھانجھ سے اُس کی تعریف کرو۔

6. جس میں بھی سانس ہے وہ رب کی ستائش کرے۔ رب کی حمد ہو!

زبور 150