زبور 134:2-3 اردو جیو ورژن (UGV)

2. مقدِس میں اپنے ہاتھ اُٹھا کر رب کی تمجید کرو!

3. رب صیون سے تجھے برکت دے، آسمان و زمین کا خالق تجھے برکت دے۔

زبور 134