زبور 132:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. زیارت کا گیت۔اے رب، داؤد کا خیال رکھ، اُس کی تمام مصیبتوں کو یاد کر۔

2. اُس نے قَسم کھا کر رب سے وعدہ کیا اور یعقوب کے قوی خدا کے حضور مَنت مانی،

زبور 132