زبور 130:6-8 اردو جیو ورژن (UGV)

6. پہرے دار جس شدت سے پَو پھٹنے کے انتظار میں رہتے ہیں، میری جان اُس سے بھی زیادہ شدت کے ساتھ، ہاں زیادہ شدت کے ساتھ رب کی منتظر رہتی ہے۔

7. اے اسرائیل، رب کی راہ دیکھتا رہ! کیونکہ رب کے پاس شفقت اور فدیہ کا ٹھوس بندوبست ہے۔

8. وہ اسرائیل کے تمام گناہوں کا فدیہ دے کر اُسے نجات دے گا۔

زبور 130