زبور 124:3-5 اردو جیو ورژن (UGV)

3. اور آگ بگولا ہو کر اپنا پورا غصہ ہم پر اُتارا، تو وہ ہمیں زندہ ہڑپ کر لیتے۔

4. پھر سیلاب ہم پر ٹوٹ پڑتا، ندی کا تیز دھارا ہم پر غالب آ جاتا

5. اور متلاطم پانی ہم پر سے گزر جاتا۔“

زبور 124