زبور 118:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب کا شکر کرو، کیونکہ وہ بھلا ہے، اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔

2. اسرائیل کہے، ”اُس کی شفقت ابدی ہے۔“

3. ہارون کا گھرانا کہے، ”اُس کی شفقت ابدی ہے۔“

زبور 118