ایوب 40:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب نے ایوب سے پوچھا،

2. ”کیا ملامت کرنے والا عدالت میں قادرِ مطلق سے جھگڑنا چاہتا ہے؟ اللہ کی سرزنش کرنے والا اُسے جواب دے!“

3. تب ایوب نے جواب دے کر رب سے کہا،

ایوب 40