ایوب 4:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. یہ کچھ سن کر اِلی فز تیمانی نے جواب دیا،

2. ”کیا تجھ سے بات کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ تُو تو یہ برداشت نہیں کر سکتا۔ لیکن دوسری طرف کون اپنے الفاظ روک سکتا ہے؟

3. ذرا سوچ لے، تُو نے خود بہتوں کو تربیت دی، کئی لوگوں کے تھکے ماندے ہاتھوں کو تقویت دی ہے۔

ایوب 4