ایوب 11:7-9 اردو جیو ورژن (UGV)

7. کیا تُو اللہ کا راز کھول سکتا ہے؟ کیا تُو قادرِ مطلق کے کامل علم تک پہنچ سکتا ہے؟

8. وہ تو آسمان سے بلند ہے، چنانچہ تُو کیا کر سکتا ہے؟ وہ پاتال سے گہرا ہے، چنانچہ تُو کیا جان سکتا ہے؟

9. اُس کی لمبائی زمین سے بڑی اور چوڑائی سمندر سے زیادہ ہے۔

ایوب 11