اَمثال 9:11-15 اردو جیو ورژن (UGV)

11. مجھ سے ہی تیری عمر کے دنوں اور سالوں میں اضافہ ہو گا۔

12. اگر تُو دانش مند ہو تو خود اِس سے فائدہ اُٹھائے گا، اگر لعن طعن کرنے والا ہو تو تجھے ہی اِس کا نقصان جھیلنا پڑے گا۔

13. حماقت بی بی بےلگام اور ناسمجھ ہے، وہ کچھ نہیں جانتی۔

14. اُس کا گھر شہر کی بلندی پر واقع ہے۔ دروازے کے پاس کرسی پر بیٹھی

15. وہ گزرنے والوں کو جو سیدھی راہ پر چلتے ہیں اونچی آواز سے دعوت دیتی ہے،

اَمثال 9