اَمثال 29:15-17 اردو جیو ورژن (UGV)

15. چھڑی اور نصیحت حکمت پیدا کرتی ہیں۔ جسے بےلگام چھوڑا جائے وہ اپنی ماں کے لئے شرمندگی کا باعث ہو گا۔

16. جب بےدین پھلیں پھولیں تو گناہ بھی پھلتا پھولتا ہے، لیکن راست باز اُن کی شکست کے گواہ ہوں گے۔

17. اپنے بیٹے کی تربیت کر تو وہ تجھے سکون اور خوشی دلائے گا۔

اَمثال 29