اعمال 2:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. پھر عیدِ پنتکُست کا دن آیا۔ سب ایک جگہ جمع تھے

2. کہ اچانک آسمان سے ایسی آواز آئی جیسے شدید آندھی چل رہی ہو۔ پورا مکان جس میں وہ بیٹھے تھے اِس آواز سے گونج اُٹھا۔

3. اور اُنہیں شعلے کی لَوئیں جیسی نظر آئیں جو الگ الگ ہو کر اُن میں سے ہر ایک پر اُتر کر ٹھہر گئیں۔

اعمال 2