استثنا 2:15-18 اردو جیو ورژن (UGV)

15. رب کی مخالفت کے باعث آخرکار خیمہ گاہ میں اُس نسل کا ایک مرد بھی نہ رہا۔

16. جب وہ سب مر گئے تھے

17. تب رب نے مجھ سے کہا،

18. ”آج تمہیں عار شہر سے ہو کر موآب کے علاقے میں سے گزرنا ہے۔

استثنا 2