۱-تھِسّلُنیکیوں 5:24-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. تُمہارا بُلانے والا سچّا ہے ۔ وہ اَیسا ہی کرے گا۔

25. اَے بھائِیو ! ہمارے واسطے دُعا کرو۔

26. پاک بوسہ کے ساتھ سب بھائِیوں کو سلام کرو۔

27. مَیں تُمہیں خُداوند کی قَسم دیتا ہُوں کہ یہ خَط سب بھائِیوں کو سُنایا جائے۔

28. ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے۔

۱-تھِسّلُنیکیوں 5